قرآن 16:48 — شھد کی مکھی (النحل)
کیا انھوں نے وہ تمام چیزیں نہیں دیکھیں جنھے خدا نے تخلیق کیا؟ ان کے سائے انھیں دائیں اور بائیں جانب سے گھیرے ہوئے ہیں ، خدا کی فرمانبرداری میں ، اور اپنی مرضی سے ۔
[16:47] یا ان پر تب آسکتا ہے جبکہ وہ دہشت ناک طور پر اس کی توقع کر رہے ہوں گے۔ آپ کا رب شفقت کرنےوالا ، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
[16:49] خدا کی سجدہ زیری کرتی ہیں آسمانوں اور زمین کی ہر چیز-ہر مخلوق -اور فرشتے بھی ؛بغیر کسی تکبر کے۔ *