Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:49 — شھد کی مکھی (النحل)

 خدا کی سجدہ زیری کرتی ہیں آسمانوں اور زمین کی ہر چیز-ہر مخلوق -اور فرشتے بھی ؛بغیر کسی تکبر کے۔ *

[16:48] کیا انھوں نے وہ تمام چیزیں نہیں دیکھیں جنھے خدا نے تخلیق کیا؟ ان کے سائے انھیں دائیں اور بائیں جانب سے گھیرے ہوئے ہیں ، خدا کی فرمانبرداری میں ، اور اپنی مرضی سے ۔

[16:50]   وہ اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں ، جو ان پر بالادست ہے ، اور وہ وہی کرتے ہیں جس کا انہیں حکم دیا جاتا ہے ۔