قرآن 16:50 — شھد کی مکھی (النحل)
وہ اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں ، جو ان پر بالادست ہے ، اور وہ وہی کرتے ہیں جس کا انہیں حکم دیا جاتا ہے ۔
[16:49] خدا کی سجدہ زیری کرتی ہیں آسمانوں اور زمین کی ہر چیز-ہر مخلوق -اور فرشتے بھی ؛بغیر کسی تکبر کے۔ *
[16:51] خدا نے اعلان کیا ہے "دو خدا وؑں کی عبادت مت کرو، خدا صرف ایک ہی ہے، تم صرف میری ہی تعظیم کرو"۔