Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:51 — شھد کی مکھی (النحل)

خدا نے اعلان کیا ہے "دو خدا وؑں کی عبادت مت کرو، خدا صرف ایک ہی ہے، تم صرف میری ہی تعظیم کرو"۔

[16:50]   وہ اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں ، جو ان پر بالادست ہے ، اور وہ وہی کرتے ہیں جس کا انہیں حکم دیا جاتا ہے ۔

[16:52]   آسمانوں اور زمین میں ہر چیز خدا کی ملکیت ہے اور لہٰذا، مذہب اسی کےلئے مکمل طور پر مخصوص کیا جائے ۔کیا تم خدا کے علاو ہ کسی اور کی عبادت کرو گے؟