قرآن 16:52 — شھد کی مکھی (النحل)
آسمانوں اور زمین میں ہر چیز خدا کی ملکیت ہے اور لہٰذا، مذہب اسی کےلئے مکمل طور پر مخصوص کیا جائے ۔کیا تم خدا کے علاو ہ کسی اور کی عبادت کرو گے؟
[16:51] خدا نے اعلان کیا ہے "دو خدا وؑں کی عبادت مت کرو، خدا صرف ایک ہی ہے، تم صرف میری ہی تعظیم کرو"۔
[16:53] کوئی بھی نعمت جس سے آپ لطف اندوز ہوتے ہیں خداکی طرف سے ہے ۔ اس کے باوجود، جب بھی آپ کوئی مصیبت مول لیتے ہیں ، آپ فوراً اس کو شکایت کرتے ہیں ۔