قرآن 16:53 — شھد کی مکھی (النحل)
کوئی بھی نعمت جس سے آپ لطف اندوز ہوتے ہیں خداکی طرف سے ہے ۔ اس کے باوجود، جب بھی آپ کوئی مصیبت مول لیتے ہیں ، آپ فوراً اس کو شکایت کرتے ہیں ۔
[16:52] آسمانوں اور زمین میں ہر چیز خدا کی ملکیت ہے اور لہٰذا، مذہب اسی کےلئے مکمل طور پر مخصوص کیا جائے ۔کیا تم خدا کے علاو ہ کسی اور کی عبادت کرو گے؟
[16:54] پھر بھی، جیسے ہی وہ اپنے مصیبت کو دور کرتا ہے ، تم میں سے بعض واپس شرک پرستی پر آجاتے ہیں ۔