Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:55 — شھد کی مکھی (النحل)

ہم نے انہیں دیا ہے انہیں اس میں کفر کرنے دو۔ چلو پھر عارضی طور پر مزے اُوڑآوؑ؛ تمہیں یقینً معلوم ہو جائے گا۔

[16:54] پھر بھی، جیسے ہی وہ اپنے مصیبت کو دور کرتا ہے ، تم میں سے بعض واپس شرک پرستی پر آجاتے ہیں ۔

[16:56] انہوں نے جہالت کی بنا پر رزق کا ایک حصہ ،جوانہیں ہم نے انہیں عطا کیا،اپنے معبودوں کے لئے نامزد کیا ۔ خدا کی قسم ، تم اپنے بدعت کے لئے جوابدہ ٹھرآئے جاوؑ گے ۔