Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:56 — شھد کی مکھی (النحل)

انہوں نے جہالت کی بنا پر رزق کا ایک حصہ ،جوانہیں ہم نے انہیں عطا کیا،اپنے معبودوں کے لئے نامزد کیا ۔ خدا کی قسم ، تم اپنے بدعت کے لئے جوابدہ ٹھرآئے جاوؑ گے ۔

[16:55] ہم نے انہیں دیا ہے انہیں اس میں کفر کرنے دو۔ چلو پھر عارضی طور پر مزے اُوڑآوؑ؛ تمہیں یقینً معلوم ہو جائے گا۔

[16:57] وہ توخدا کے لیئے بھی بیٹیاں نامزد کرتے ہیں ، اس کی عظمت ہو ، جبکہ وہ ترجیح دیتے ہیں اپنےلئے جسے وہ پسند کرتے ہیں ۔