Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:58 — شھد کی مکھی (النحل)

ان میں سے کسی کو بیٹی پیدا ہونے کی خبر دی جاتی ہے، ان کے چہرہ پر زبردست غم کی وجہ سے تاریک ہو جاتا ہے۔

[16:57] وہ توخدا کے لیئے بھی بیٹیاں نامزد کرتے ہیں ، اس کی عظمت ہو ، جبکہ وہ ترجیح دیتے ہیں اپنےلئے جسے وہ پسند کرتے ہیں ۔

[16:59] شرمندہ ، وہ لوگوں سے چھپاتا پھرتا ہے،اس بری خبر کی وجہ سے جو اس کو دی گئ ۔ وہ یہا ں تک سوچتا ہے: وہ ناخوشی سے اس بچی کو رکھے، یا اسےمٹی میں دفن کردے۔ یقیناً ان کے فیصلے نہایت ہی برے ہیں۔