قرآن 16:59 — شھد کی مکھی (النحل)
شرمندہ ، وہ لوگوں سے چھپاتا پھرتا ہے،اس بری خبر کی وجہ سے جو اس کو دی گئ ۔ وہ یہا ں تک سوچتا ہے: وہ ناخوشی سے اس بچی کو رکھے، یا اسےمٹی میں دفن کردے۔ یقیناً ان کے فیصلے نہایت ہی برے ہیں۔
[16:58] ان میں سے کسی کو بیٹی پیدا ہونے کی خبر دی جاتی ہے، ان کے چہرہ پر زبردست غم کی وجہ سے تاریک ہو جاتا ہے۔
[16:60] وہ لوگ جوآخرت میں یقین نہیں کرتے بدترین مثالیں قائم کرتے ہیں ،جبکہ خدا سب سے زیادہ شاندار مثالوں کا مالک ہے۔ وہ بے حد طاقت والا، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔