قرآن 16:60 — شھد کی مکھی (النحل)
وہ لوگ جوآخرت میں یقین نہیں کرتے بدترین مثالیں قائم کرتے ہیں ،جبکہ خدا سب سے زیادہ شاندار مثالوں کا مالک ہے۔ وہ بے حد طاقت والا، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔
[16:59] شرمندہ ، وہ لوگوں سے چھپاتا پھرتا ہے،اس بری خبر کی وجہ سے جو اس کو دی گئ ۔ وہ یہا ں تک سوچتا ہے: وہ ناخوشی سے اس بچی کو رکھے، یا اسےمٹی میں دفن کردے۔ یقیناً ان کے فیصلے نہایت ہی برے ہیں۔
[16:61] اگر خدا لوگوں کو ان کے جرائم کے لئے سزا دیتا، تو اُس نے زمین پر موجود تمام مخلوق کوہلاک کر ڈالا ہو تا۔ لیکن وہ انہیں ایک مخصوص ، پیش معینہ وقت تک کے لئے مہلت دیتا ہے ۔جب ان کا وقت پورا ہو جاتا ہے ، تو وہ ایک گھنٹا بھی اس میں تاخیرنہیں کرسکتے ، اور نہ ہی اس میں پہل کرسکتے ہیں۔