Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:78 — شھد کی مکھی (النحل)

خدا تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے باہر لایا تھا کچھ بھی نہیں جانتے ہوئےور وہ اس نےتمہیں سماعت، بینائی اور دماغ عطا کئے , تاکہ تم شکر گزار ہو ۔

[16:77] آسمانوں اور زمین کا مستقبل خدا کی ملکیت ہے ۔ جہاں تک کہ اس کا تعلق ہے، دنیا کی ختم شدگی(قیامت) ایک پلک کی جھپک کی دیر میں ہے یا اس سے بھی زیادہ نذدیک ۔ خدا قادرِ مطلق ہے ۔

[16:79] انہوں نے آسمان کی فضا میں پرواز کرنے میں مصروف پرندوں کو نہیں دیکھا؟ خدا کے سوا اور کوئی نہیں جو انہیں جو انہیں ہوا میں برقرار رکھتاہے۔ اس میں یقین کرنے والے لوگوں کے لئے ثبوت(کافی) ہونا چاہئے۔