قرآن 16:79 — شھد کی مکھی (النحل)
انہوں نے آسمان کی فضا میں پرواز کرنے میں مصروف پرندوں کو نہیں دیکھا؟ خدا کے سوا اور کوئی نہیں جو انہیں جو انہیں ہوا میں برقرار رکھتاہے۔ اس میں یقین کرنے والے لوگوں کے لئے ثبوت(کافی) ہونا چاہئے۔
[16:78] خدا تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے باہر لایا تھا کچھ بھی نہیں جانتے ہوئےور وہ اس نےتمہیں سماعت، بینائی اور دماغ عطا کئے , تاکہ تم شکر گزار ہو ۔
[16:80] اور خدا نے تمہیں ساکن گھر فراہم کئے جن میں تم رہاعش پزیر ہو سکو ۔ اور اس نے تمہیں مویشیوں کی کھالوں سےبنے ہوئےسفری گھربھی دئیے، تاکہ تم انہیں استعمال کرسکو جب تم سفر میں ہو ،اور جب تم آرام سے بیٹھ جاوؑ۔ اور ان کی اُون ، پشم اور بالوں سے، تم آرائشی سامان اور آسائشی چیزیں بناتےہوتھوڑی دیر کے لئے ۔