قرآن 16:77 — شھد کی مکھی (النحل)
آسمانوں اور زمین کا مستقبل خدا کی ملکیت ہے ۔ جہاں تک کہ اس کا تعلق ہے، دنیا کی ختم شدگی(قیامت) ایک پلک کی جھپک کی دیر میں ہے یا اس سے بھی زیادہ نذدیک ۔ خدا قادرِ مطلق ہے ۔
[16:76] اور خُدا دو آدمیوں کی مثال بیان کرتا ہے: ایک گونگا ہے، کچھ کرنے کی صلاحیت سے قاصر، مکمل طور پر اپنے مالک پر انحصار کرتا ہے ۔وہ اسے جس راستے کی طرف اشارہ کرتا ہے، وہ کوئی اچھی چیز پیدا نہیں کر سکتا ۔ کیا وہ برابر ہے اُس کے جو انصاف کے ساتھ حکومت کرتا ہے اور سیدھے راستےکی ہدایت پرہے؟
[16:78] خدا تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے باہر لایا تھا کچھ بھی نہیں جانتے ہوئےور وہ اس نےتمہیں سماعت، بینائی اور دماغ عطا کئے , تاکہ تم شکر گزار ہو ۔