قرآن 16:8 — شھد کی مکھی (النحل)
اور (اُس نےپیدا کیئے) گھوڑے، خچر، اور گدھےآپ کی سواری کے لئے ، اور عیش و آرام کے لئے۔ اس کے علاوہ،وہ پیدا کرتا ہے وہ جس کو تم نہیں جانتے ۔
[16:7] اور وہ آپ آپ کے بوجھ کواُن زمینوں تک لے جاتے ہیں جہاں تک آپ سخت جانفشانی کے بغیر نہیں پہنچ سکتے ۔ یقینا، تمہارا رب،ہمدرد اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
[16:9] خدا را ستے بتاتا ہے، غلط راستوں کے سمیت۔اگر وہ چاہتا، تو وہ تم سب کو ہدایت دے سکھتا تھا ۔