قرآن 16:9 — شھد کی مکھی (النحل)
خدا را ستے بتاتا ہے، غلط راستوں کے سمیت۔اگر وہ چاہتا، تو وہ تم سب کو ہدایت دے سکھتا تھا ۔
[16:8] اور (اُس نےپیدا کیئے) گھوڑے، خچر، اور گدھےآپ کی سواری کے لئے ، اور عیش و آرام کے لئے۔ اس کے علاوہ،وہ پیدا کرتا ہے وہ جس کو تم نہیں جانتے ۔
[16:10] وہ تمہارے پینے کے لئے آسمان کے پانی سے برساتا ہے، اور آپ کے فائدے کے لئے درختوں کواُگانےکے لئے۔