قرآن 16:10 — شھد کی مکھی (النحل)
وہ تمہارے پینے کے لئے آسمان کے پانی سے برساتا ہے، اور آپ کے فائدے کے لئے درختوں کواُگانےکے لئے۔
[16:9] خدا را ستے بتاتا ہے، غلط راستوں کے سمیت۔اگر وہ چاہتا، تو وہ تم سب کو ہدایت دے سکھتا تھا ۔
[16:11] اس کےزریعے، وہ آپ کے لئے فصلوں کواُگاتا ہے، زیتون، کھجوروں کے درخت، انگور، اور ہرقسم کےپھل ۔ یہ ثبوت(کافی ہے) لوگوں کے لیے جو سوچ بچارکرتے ہیں۔