Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:11 — شھد کی مکھی (النحل)

اس کےزریعے، وہ آپ کے لئے فصلوں کواُگاتا ہے، زیتون، کھجوروں کے درخت، انگور، اور ہرقسم کےپھل ۔ یہ ثبوت(کافی ہے) لوگوں کے لیے جو سوچ بچارکرتے ہیں۔

[16:10] وہ تمہارے پینے کے لئے آسمان کے پانی سے برساتا ہے، اور آپ کے فائدے کے لئے درختوں کواُگانےکے لئے۔

[16:12] اور وہ مصروف عمل کرتاہے آپ کی خدمت میں، رات اور دن، اور اس کے ساتھ ساتھ سورج اور چاند ۔ اس کے علاوہ، ستارےبھی اس کے حکم سے مصروف عمل ہیں۔یہ ثبوت(کافی ) ہیں سمجھنے والے لوگوں کے لئے ۔