قرآن 16:12 — شھد کی مکھی (النحل)
اور وہ مصروف عمل کرتاہے آپ کی خدمت میں، رات اور دن، اور اس کے ساتھ ساتھ سورج اور چاند ۔ اس کے علاوہ، ستارےبھی اس کے حکم سے مصروف عمل ہیں۔یہ ثبوت(کافی ) ہیں سمجھنے والے لوگوں کے لئے ۔
[16:11] اس کےزریعے، وہ آپ کے لئے فصلوں کواُگاتا ہے، زیتون، کھجوروں کے درخت، انگور، اور ہرقسم کےپھل ۔ یہ ثبوت(کافی ہے) لوگوں کے لیے جو سوچ بچارکرتے ہیں۔
[16:13] اور(اس نے پیدا کیں) آپ کے لئےزمین پرمختلف رنگوں کی چیزیں ۔یہ(کافی ہیں) ثبوت ان لوگوں کے لیے جو غور کرتے ہے۔