قرآن 16:13 — شھد کی مکھی (النحل)
اور(اس نے پیدا کیں) آپ کے لئےزمین پرمختلف رنگوں کی چیزیں ۔یہ(کافی ہیں) ثبوت ان لوگوں کے لیے جو غور کرتے ہے۔
[16:12] اور وہ مصروف عمل کرتاہے آپ کی خدمت میں، رات اور دن، اور اس کے ساتھ ساتھ سورج اور چاند ۔ اس کے علاوہ، ستارےبھی اس کے حکم سے مصروف عمل ہیں۔یہ ثبوت(کافی ) ہیں سمجھنے والے لوگوں کے لئے ۔
[16:14] اور اس نے آپ کی خدمت کرنے کے لئے سمندرکو مصروف عمل کیا؛ آپ ان میں سے نرم گوشت کھاتےہیں، اور زیورات نکالتے ہیں جنہیں آپ پہنتے ہیں۔ آپ اس میں بحری جہاز وں کو گھومتے دیکھتےہیں اپنے تجارتی فوائد کے لئے، جبکہ آپ اس کے کرم کی تلاش میں ہوتے ہیں تاکہ ا ٓپ اُسکے شکر گزار ہو۔