قرآن 16:14 — شھد کی مکھی (النحل)
اور اس نے آپ کی خدمت کرنے کے لئے سمندرکو مصروف عمل کیا؛ آپ ان میں سے نرم گوشت کھاتےہیں، اور زیورات نکالتے ہیں جنہیں آپ پہنتے ہیں۔ آپ اس میں بحری جہاز وں کو گھومتے دیکھتےہیں اپنے تجارتی فوائد کے لئے، جبکہ آپ اس کے کرم کی تلاش میں ہوتے ہیں تاکہ ا ٓپ اُسکے شکر گزار ہو۔
[16:13] اور(اس نے پیدا کیں) آپ کے لئےزمین پرمختلف رنگوں کی چیزیں ۔یہ(کافی ہیں) ثبوت ان لوگوں کے لیے جو غور کرتے ہے۔
[16:15] اور اُس نےزمین پر توازن کو برقرار رکھنےوالے (پہاڑ) قائم کیئے ،تا کہ ایسا نہ ہو کہ یہ آپ کے ساتھ لڑکھڑآئے، اور کے ساتھ ساتھ دریا اور سڑکیں، تاکہ وہ آپ کی رہنمائی کی جا سکے۔