Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:83 — شھد کی مکھی (النحل)

وہ مکمل طور پر خدا کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں پھر ان سے انکار کرتے ہیں۔ ان کی اکثریت کفار ہیں ۔

[16:82] اگر وہ اب بھی روگردانی کریں، پھر اپ کا واحد مقصد واضح (پیغام کی) حوالگی ہے ۔

[16:84] وہ دن آئے گاجب ہم پھر ہر امت میں سے ایک گواہ اٹھائیں گے،پھر وہ جنہوں نے کفر کیا، انہیں (بولنے کی)اجازت نہ ہوگی ، اورنہ ان کو معذرت دی جائے گی۔