قرآن 16:82 — شھد کی مکھی (النحل)
اگر وہ اب بھی روگردانی کریں، پھر اپ کا واحد مقصد واضح (پیغام کی) حوالگی ہے ۔
[16:81] اور خُدا نے تمہارے لئے اُن چیزون کے ذریعے جو اُس نے تخلیق کیں، چھاوؑں فراہم کی، اور تمہارے لئے پہاڑوں میں پناہ گاہیں فراہم کیں، اور تمہارے لئے لباس فراہم کئے جو تمہیں گرمی سے بچائیں اور وہ لباس جو تمہیں جنگوں میں لڑنے میں مدد دیں۔ وہ اس طرح تم پر اپنی نعمتوں کو کاملیت تک پہنچاتا ہے تاکہ تم زیرِتسلیم ہو۔
[16:83] وہ مکمل طور پر خدا کی نعمتوں کو پہچانتے ہیں پھر ان سے انکار کرتے ہیں۔ ان کی اکثریت کفار ہیں ۔