Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:81 — شھد کی مکھی (النحل)

اور خُدا نے تمہارے لئے اُن چیزون کے ذریعے جو اُس نے تخلیق کیں، چھاوؑں فراہم کی، اور تمہارے لئے پہاڑوں میں پناہ گاہیں فراہم کیں، اور تمہارے لئے لباس فراہم کئے جو تمہیں گرمی سے بچائیں اور وہ لباس جو تمہیں جنگوں میں لڑنے میں مدد دیں۔ وہ اس طرح تم پر اپنی نعمتوں کو کاملیت تک پہنچاتا ہے تاکہ تم زیرِتسلیم ہو۔

[16:80] اور خدا نے تمہیں ساکن گھر فراہم کئے جن میں تم رہاعش پزیر ہو سکو ۔ اور اس نے تمہیں مویشیوں کی کھالوں سےبنے ہوئےسفری گھربھی دئیے، تاکہ تم انہیں استعمال کرسکو جب تم سفر میں ہو ،اور جب تم آرام سے بیٹھ جاوؑ۔ اور ان کی اُون ، پشم اور بالوں سے، تم آرائشی سامان اور آسائشی چیزیں بناتےہوتھوڑی دیر کے لئے ۔

[16:82] اگر وہ اب بھی روگردانی کریں، پھر اپ کا واحد مقصد واضح (پیغام کی) حوالگی ہے ۔