قرآن 16:87 — شھد کی مکھی (النحل)
وہ مکمل طور پر اس دن خدا کے زیرِتسلیم ہو جائیں گے، اور وہ شریک جن کو انہوں نے ایجاد کیا، ان سے بری ہو جائیں گے۔
[16:86] وہ لوگ جو شرک کا ارتکاب کیا اپنے شریکوں کو دیکھیں تو وہ کہیں گے "اے ہمارے رب، ان کو ہم تیرے سوا شریک ٹھرایا ۔” شریک پھر ان کا سامنا کریں گے اور، کہیں گے "تم جھوٹے ہو"۔
[16:88] وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور خدا کے راستے سے دور کیا، ہم ان کے عذاب کوبڑھا دیتے ہیں ان کے عذاب میں اضافہ کرکے، ان کےجرائم کی وجہ سے۔