Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:88 — شھد کی مکھی (النحل)

وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور خدا کے راستے سے دور کیا، ہم ان کے عذاب کوبڑھا دیتے ہیں ان کے عذاب میں اضافہ کرکے، ان کےجرائم کی وجہ سے۔

[16:87] وہ مکمل طور پر اس دن خدا کے زیرِتسلیم ہو جائیں گے، اور وہ شریک جن کو انہوں نے ایجاد کیا، ان سے بری ہو جائیں گے۔

[16:89] وہ دن آئے گا جب ہم ہر اُمت میں سے ایک گواہ انہیں میں سے اٹھائیں گے اور آپ کو ان لوگوں کے گواہ کے طور پر لائیں گے ۔ ہم نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے تمہیں ہر چیز کی وضاحت فراہم کرنے کے لئے، اور ہدایت، رحمت اورتسلیم شداہوں کے لیے ایک خوش خبری ہے ۔