Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:90 — شھد کی مکھی (النحل)

خدا انصاف، خیرات، اور رشتہ داروں کا خیال رکھنے کی حمایت کرتا ہے اور وہ برائی، بدی ، اور نافرمانی سے منع فرماتا ہے۔ وہ تمہیں منور کرتا ہے تاکہ تم غور کرو۔

[16:89] وہ دن آئے گا جب ہم ہر اُمت میں سے ایک گواہ انہیں میں سے اٹھائیں گے اور آپ کو ان لوگوں کے گواہ کے طور پر لائیں گے ۔ ہم نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے تمہیں ہر چیز کی وضاحت فراہم کرنے کے لئے، اور ہدایت، رحمت اورتسلیم شداہوں کے لیے ایک خوش خبری ہے ۔

[16:91] تم خدا کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرنا جب تم اس طرح عہد کرو۔ تم اپنے حلف کی خلاف ورزی نہ کرنا ان کو پورا کرنے کے لئے (خدا کی ) قسم کھانے کے بعد کیونکہ تم نے خدا کو اپنا ضامن بنا دیا ہے۔ خدا تمہارے ہر عمل کو جانتا ہے ۔