Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:91 — شھد کی مکھی (النحل)

وَأَوفوا بِعَهدِ اللَّهِ إِذا عٰهَدتُم وَلا تَنقُضُوا الأَيمٰنَ بَعدَ تَوكيدِها وَقَد جَعَلتُمُ اللَّهَ عَلَيكُم كَفيلًا ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعلَمُ ما تَفعَلونَ

تم خدا کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرنا جب تم اس طرح عہد کرو۔ تم اپنے حلف کی خلاف ورزی نہ کرنا ان کو پورا کرنے کے لئے (خدا کی ) قسم کھانے کے بعد کیونکہ تم نے خدا کو اپنا ضامن بنا دیا ہے۔ خدا تمہارے ہر عمل کو جانتا ہے ۔

[16:90] خدا انصاف، خیرات، اور رشتہ داروں کا خیال رکھنے کی حمایت کرتا ہے اور وہ برائی، بدی ، اور نافرمانی سے منع فرماتا ہے۔ وہ تمہیں منور کرتا ہے تاکہ تم غور کرو۔

[16:92] اُس بننے والے کی طرح مت بنو جس نے اپنا سوت مضبوط کات لینے کے بعد کھول کر کمزورٹوٹے دھاگوں میں بدل ڈالا۔ یہ تمہاری مثال ہے اگرتم ایک دوسرے سے فائدہ اٹھانے کے لئے قسموں کا غلط استعمال کرو۔آیا ایک گروہ دوسرے گروہ سے بڑا ہو، اس طرح خدا تمہاری آزما ئش کرتا ہے۔ وہ تمہیں ضرورقیامت کے دن سب کچھ دکھائے گا جس میں تم نے اختلاف کیا ۔