Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:94 — شھد کی مکھی (النحل)

تم آپس میں حلفوں کا غلط استعمال نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ تم واپس ایک مضبوط قدم جمانے کے بعدمنحر ف ہو جاوؑ ، پھر تم بدحالی مول لو۔ اس طرح خدا کے رستے سے پسپا کرنے کا نتیجہ ہے(ایک بری مثال قائم کی وجہ سے)؛ تم ایک خوفناک عذاب مول لیتے ہو۔

[16:93] اگر خدا چاہتا تو وہ تمہیں ایک جماعت بنا سکتا تھا ۔ لیکن اسے گمراہ کرتا ہےجو کوئی گمراہی کا انتخاب کرتا ہے اور وہ ہدایت دیتا ہے اسےجو کوئی بھی ہدایت کی خواہش کرتا ہے۔* یقینا تم نے جو کچھ بھی کیا ہےاس کے بارے میں تم سے پوچھا جائے گا۔

[16:95] خدا کے سامنے اپنے حلفوں کوسستے میں فروخت نہ کرو ۔ جو خدا کے پاس ہے، وہ تمہارے لئے بہت بہتر ہے اگر تم صرف جانتے ۔