Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:95 — شھد کی مکھی (النحل)

خدا کے سامنے اپنے حلفوں کوسستے میں فروخت نہ کرو ۔ جو خدا کے پاس ہے، وہ تمہارے لئے بہت بہتر ہے اگر تم صرف جانتے ۔

[16:94] تم آپس میں حلفوں کا غلط استعمال نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ تم واپس ایک مضبوط قدم جمانے کے بعدمنحر ف ہو جاوؑ ، پھر تم بدحالی مول لو۔ اس طرح خدا کے رستے سے پسپا کرنے کا نتیجہ ہے(ایک بری مثال قائم کی وجہ سے)؛ تم ایک خوفناک عذاب مول لیتے ہو۔

[16:96] جو تمہارے پاس ہے وہ ختم ہو جاتا ہے، لیکن جو خدا کے پاس ہے وہ ہمیشہ باقی رہتا ہے ۔ ہم بے شک اُن کواجرعطا کریں گے جو استقلال سےثابت قدمى کرتے ہیں ۔ ہم انہیں ان کے نیک اعمال کابدلہ دیں گے ۔