قرآن 17:10 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
رہے وہ جنہوں نے آخرت سے کفر کیا ، ہم نے ان کے لئے ایک تکلیف دہ عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
[17:9] یہ قرآن کی سب سے بہترین راہ کی طرف ہدایت دیتا ہے، اور مومنوں کے لئے اچھی خبر لاتا ہے جو نیک زندگی گزارتے ہیں، کہ وہ ایک عظیم اجر کے مستحق ہو چکے ہیں۔
[17:11] انسان اکثر ایسی چیز کے لئے دعا کرتاہے جو شاید اسے نقصان پہنچائے، یہ سوچتے ہوئے کہ وہ کسی اچھی چیز کے لئے دعا کر رہا ہے ۔ انسان بے صبر اہے ۔