قرآن 17:9 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
یہ قرآن کی سب سے بہترین راہ کی طرف ہدایت دیتا ہے، اور مومنوں کے لئے اچھی خبر لاتا ہے جو نیک زندگی گزارتے ہیں، کہ وہ ایک عظیم اجر کے مستحق ہو چکے ہیں۔
[17:8] تمہارا پروردگار تم پر اپنی رحمت برساتا ہے۔ لیکن اگر تم واپس سرکشی پر اُتر آئے، تو ہم مقابلے میں عذاب دیں گے۔ہم نے کافروں کے لئے جہنم کو ایک حتمی ٹھکانےکے طور پر مقرر کر دیا ہے۔
[17:10] رہے وہ جنہوں نے آخرت سے کفر کیا ، ہم نے ان کے لئے ایک تکلیف دہ عذاب تیار کر رکھا ہے ۔