قرآن 17:104 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
اور ہم نے بنی اسرائیل کو اس کے بعد کہا کہ، " جاوٴ اس ملک میں رہو ۔ جب آخری پیش گوئی واقع ہو گی، ہم تم سب کوایک گروہ میں طلب کریں گے۔"
[17:103] جبب اس نے ان کا پیچھا کیا، جیسے کہ اس نے ان کا پیچھا کیا وطن سے باہر کرتے ہوئے، ہم نے انہیں ڈبو دیا، ان کے ساتھ مل کر جنہوں نے ان کی طرف داری کی تھی، ان سب کو۔
[17:105] حق کے ساتھ، ہم اسے اتارا، اور یہ حق کے ساتھ اُترا ۔ ہم نے تمہیں نہیں بھیجا سوائے ایک اچھی خبر سنانے والے کے طور پر، اس کے ساتھ ہی ساتھ ایک خبردار کرنے والے کے طور پر۔