Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:105 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

حق کے ساتھ، ہم اسے اتارا، اور یہ حق کے ساتھ اُترا ۔ ہم نے تمہیں نہیں بھیجا سوائے ایک اچھی خبر سنانے والے کے طور پر، اس کے ساتھ ہی ساتھ ایک خبردار کرنے والے کے طور پر۔

[17:104] اور ہم نے بنی اسرائیل کو اس کے بعد کہا کہ، " جاوٴ اس ملک میں رہو ۔ جب آخری پیش گوئی واقع ہو گی، ہم تم سب کوایک گروہ میں طلب کریں گے۔"

[17:106] ایک قرآن جسے ہم نے آہستہ آہستہ جاری کیا، تا کہ تم اسے تویل مدت کے لئے لوگوں کو پڑھ کر سناوٴ، اگرچہ ہم نے اسے ایک بار ہی میں اُتارا۔