Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:106 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

ایک قرآن جسے ہم نے آہستہ آہستہ جاری کیا، تا کہ تم اسے تویل مدت کے لئے لوگوں کو پڑھ کر سناوٴ، اگرچہ ہم نے اسے ایک بار ہی میں اُتارا۔

[17:105] حق کے ساتھ، ہم اسے اتارا، اور یہ حق کے ساتھ اُترا ۔ ہم نے تمہیں نہیں بھیجا سوائے ایک اچھی خبر سنانے والے کے طور پر، اس کے ساتھ ہی ساتھ ایک خبردار کرنے والے کے طور پر۔

[17:107] اعلان کر دو کہ،" اس پر یقین کرو، یا اس پر یقین نہ کرو۔" وہ جو پچھلی کتابوں کا علم رکھتے ہیں، جب یہ انہیں پڑھ کر سنایا جاتا ہے، وہ اپنی ٹھوڑی کے بل گر پڑتے ہیں، سجدہ کرتے ہوئے۔