قرآن 17:107 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
اعلان کر دو کہ،" اس پر یقین کرو، یا اس پر یقین نہ کرو۔" وہ جو پچھلی کتابوں کا علم رکھتے ہیں، جب یہ انہیں پڑھ کر سنایا جاتا ہے، وہ اپنی ٹھوڑی کے بل گر پڑتے ہیں، سجدہ کرتے ہوئے۔
[17:106] ایک قرآن جسے ہم نے آہستہ آہستہ جاری کیا، تا کہ تم اسے تویل مدت کے لئے لوگوں کو پڑھ کر سناوٴ، اگرچہ ہم نے اسے ایک بار ہی میں اُتارا۔
[17:108] کہہ دو کہ، " ہمارے پروردگار کی تعریف ہو۔ یہ ہمارے پروردگار کی پیش گوئی کی تکمیل کر تا ہے۔"