Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:108 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

کہہ دو کہ، " ہمارے پروردگار کی تعریف ہو۔ یہ ہمارے پروردگار کی پیش گوئی کی تکمیل کر تا ہے۔"

[17:107] اعلان کر دو کہ،" اس پر یقین کرو، یا اس پر یقین نہ کرو۔" وہ جو پچھلی کتابوں کا علم رکھتے ہیں، جب یہ انہیں پڑھ کر سنایا جاتا ہے، وہ اپنی ٹھوڑی کے بل گر پڑتے ہیں، سجدہ کرتے ہوئے۔

[17:109] یہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں، سجدہ کرتے اور آنسو بہاتے۔ کیونکہ یہ ان کے خشوع کو بڑھاتا ہے۔