قرآن 17:109 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
یہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں، سجدہ کرتے اور آنسو بہاتے۔ کیونکہ یہ ان کے خشوع کو بڑھاتا ہے۔
[17:108] کہہ دو کہ، " ہمارے پروردگار کی تعریف ہو۔ یہ ہمارے پروردگار کی پیش گوئی کی تکمیل کر تا ہے۔"
[17:110] کہہ دو کہ ، "اس کو خدا کہہ کر پکارو یا نہایت مہربان، جو کوئی نام بھی تم استعمال کرو، تمام بہترین نام اسی سے منسوب ہیں۔" تم اپنی رابطہ نماز (صلات) کو بہت بلند آواز سے نہ پڑھو، اور نہ ہی خفیہ طور پر ؛ ایک پرُ اعتدال آواز استعمال کرو۔