قرآن 17:15 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
جو کوئی بھی ہدایت پر ہے، اپنی ہی بھلےکے لئے ہدایت پر ہے ، اور جو کوئی بھی گمراہ ہوتا ہے اپنے ہی نقصان کے لئے ایسا کرتا ہے ۔ کوئی گناہگار کسی دوسرے کے گناہوں کونہیں جھیلے گا ۔ ہم کبھی بھی پہلے رسول بھیجے بغیرسزا نہیں دیا کرتے ۔
[17:14] اپنا ریکارڈ خود ہی پڑھ لو۔آج، اپنا حساب کرنے کے لئے تم خود ہی کافی ہیں۔
[17:16] اگر ہم کسی بھی قوم کو نابود کرنے والے ہوتے ہیں، توہم اس میں رہنماؤں کو بہت بدعنوانی کا ارتکاب کرنے دیتے ہیں ۔ ایک بار جب وہ بدلہ کے مستحق ہو جاتے ہیں، توہم اسے مکمل طور پر نابود کردیتے ہیں۔