Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:16 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

وَإِذا أَرَدنا أَن نُهلِكَ قَريَةً أَمَرنا مُترَفيها فَفَسَقوا فيها فَحَقَّ عَلَيهَا القَولُ فَدَمَّرنٰها تَدميرًا

اگر ہم کسی بھی قوم کو نابود کرنے والے ہوتے ہیں، توہم اس میں رہنماؤں کو بہت بدعنوانی کا ارتکاب کرنے دیتے ہیں ۔ ایک بار جب وہ بدلہ کے مستحق ہو جاتے ہیں، توہم اسے مکمل طور پر نابود کردیتے ہیں۔

[17:15] جو کوئی بھی ہدایت پر ہے، اپنی ہی بھلےکے لئے ہدایت پر ہے ، اور جو کوئی بھی گمراہ ہوتا ہے اپنے ہی نقصان کے لئے ایسا کرتا ہے ۔ کوئی گناہگار کسی دوسرے کے گناہوں کونہیں جھیلے گا ۔ ہم کبھی بھی پہلے رسول بھیجے بغیرسزا نہیں دیا کرتے ۔

[17:17] کئی ایک نسلوں کوہم نے نوح کے بعد نابود کر ڈالا ۔ تمہارا پروردگاراپنے بندوں کے گناہوں سے نمٹنے میں سب سے زیادہ مؤثر ہے ۔ وہ مکمل طور پر آ گا ہ ہے، دیکھنے والا ہے۔