Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:28 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

یہاں تک کہ اگر تمہیں اپنے رب کی رحمت حاصل کرنے کی جستجو میں ان سے رُخ پھیرنا بھی پڑے، تو تم ان کے ساتھ بہترین سلوک کرنا۔

[17:27] لٹاؤ شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے ۔

[17:29] تم بخل کے ساتھ تنگ دَستی نہیں کرنااور نہ ہی اسے بیوقوفی سے کھول دینا، ورنہ ایسا نہ ہو کہ تم ملامت زدہ اور پشیمان ہو کر رہ جاوٴ ۔