قرآن 17:29 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
تم بخل کے ساتھ تنگ دَستی نہیں کرنااور نہ ہی اسے بیوقوفی سے کھول دینا، ورنہ ایسا نہ ہو کہ تم ملامت زدہ اور پشیمان ہو کر رہ جاوٴ ۔
[17:28] یہاں تک کہ اگر تمہیں اپنے رب کی رحمت حاصل کرنے کی جستجو میں ان سے رُخ پھیرنا بھی پڑے، تو تم ان کے ساتھ بہترین سلوک کرنا۔
[17:30] کیونکہ تمہارا پروردگار رزق کو بڑھاتا ہے جس کے لیے وہ انتخاب کرتا ہے، اور اسے کم کرتا ہے۔ وہ اپنی مخلوق سے پوری طرح واقف ہے، دیکھنے والا ہے۔