قرآن 17:32 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
تم زنا کا ارتکاب نہیں کرنا ؛ یہ ایک صریح گناہ اور ایک بدکار ی ہے ۔
[17:31] تم اپنے بچوں کو غربت کے خوف کی وجہ سے قتل مت کرنا ۔ ہم ان کے لئے فراہم کرتے ہیں، اور تمہارے لئے بھی۔ انہیں قتل کردینا ایک سنگین جرم ہے ۔
[17:33] تم کسی بھی شخص کو قتل نہیں کرنا - کیونکہ خدا نےزندگی کو مقدس بنایا ہے - سوائے انصاف کے حصول میں۔ اگر کوئی ناحق قتل کر دیا جائے، تو ہم اس کی وارث کوانصاف نافذ کرنے کے لئے اختیار دیتے ہیں۔ لہٰذا ، وہ قتل کا بدلہ لینے میں حد سے زیادہ تجاوز نہ کرے، اس کی مدد کی جائے گی۔