Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:33 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

تم کسی بھی شخص کو قتل نہیں کرنا - کیونکہ خدا نےزندگی کو مقدس بنایا ہے - سوائے انصاف کے حصول میں۔ اگر کوئی ناحق قتل کر دیا جائے، تو ہم اس کی وارث کوانصاف نافذ کرنے کے لئے اختیار دیتے ہیں۔ لہٰذا ، وہ قتل کا بدلہ لینے میں حد سے زیادہ تجاوز نہ کرے، اس کی مدد کی جائے گی۔

[17:32] تم زنا کا ارتکاب نہیں کرنا ؛ یہ ایک صریح گناہ اور ایک بدکار ی ہے ۔

[17:34] تم یتیموں کی رقم کوان کی اپنی بھلائی کے علاوہ نہیں چھونا،تب تک کہ وہ جوانی کو پہنچ جائیں۔ تم اپنے عہدوں کو پورا کرنا، کیونکہ عہد ایک بڑی ذمہ داری ہے۔