قرآن 17:46 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
ہم ان کے دماغوں کے اردگرد ڈھالیں بچھا دیتے ہیں، ان کو سمجھنے سے روکنے کے لیے، اور ان کے کانوں میں بہرا پن ۔ اور جب تم اپنے پروردگار کا پرچار کرتے ہو، واحد قرآن ہی کا استعمال کرتے ہوئے، *وہ کراہَت سے بھاگ جاتےہیں۔
[17:45] جب تم قرآن پڑھتے ہو، تو ہم تمہارے اور ان کے درمیان جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں، ایک غیر مرئی رکاوٹ کھڑی کردیتے ہیں۔
[17:47] ہم اس سے پوری طرح واقف ہیں جسےیہ سنتے ہیں، جب یہ تمہیں سنتے ہیں، اور جب یہ خفیہ طور پر سازش کرتے ہیں— کافر کہتے ہیں، " تم ایک پاگل آدمی کی پیروی کر رہے ہو۔"