قرآن 17:45 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
جب تم قرآن پڑھتے ہو، تو ہم تمہارے اور ان کے درمیان جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں، ایک غیر مرئی رکاوٹ کھڑی کردیتے ہیں۔
[17:44] اس کی تعریف کررہے ہیں سات کائناتیں، زمین اور ان میں ہر ایک شخص ۔ ایسی کچھ چیز بھی نہیں ہے جو اس کی تعریف نہیں بیان کرتی ، لیکن تم ان کی تسبیح کو نہیں سمجھتے ہو ۔ وہ نرمی کرنے والا، معاف کرنے والا ہے ۔
[17:46] ہم ان کے دماغوں کے اردگرد ڈھالیں بچھا دیتے ہیں، ان کو سمجھنے سے روکنے کے لیے، اور ان کے کانوں میں بہرا پن ۔ اور جب تم اپنے پروردگار کا پرچار کرتے ہو، واحد قرآن ہی کا استعمال کرتے ہوئے، *وہ کراہَت سے بھاگ جاتےہیں۔