قرآن 17:47 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
ہم اس سے پوری طرح واقف ہیں جسےیہ سنتے ہیں، جب یہ تمہیں سنتے ہیں، اور جب یہ خفیہ طور پر سازش کرتے ہیں— کافر کہتے ہیں، " تم ایک پاگل آدمی کی پیروی کر رہے ہو۔"
[17:46] ہم ان کے دماغوں کے اردگرد ڈھالیں بچھا دیتے ہیں، ان کو سمجھنے سے روکنے کے لیے، اور ان کے کانوں میں بہرا پن ۔ اور جب تم اپنے پروردگار کا پرچار کرتے ہو، واحد قرآن ہی کا استعمال کرتے ہوئے، *وہ کراہَت سے بھاگ جاتےہیں۔
[17:48] غور کر کہ یہ کس طرح تمہاری توصیف کرتے ہیں، اور یہ انہیں کس طرح راستے سے بٹھکانے کا سبب بنتا ہے۔