قرآن 17:48 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
غور کر کہ یہ کس طرح تمہاری توصیف کرتے ہیں، اور یہ انہیں کس طرح راستے سے بٹھکانے کا سبب بنتا ہے۔
[17:47] ہم اس سے پوری طرح واقف ہیں جسےیہ سنتے ہیں، جب یہ تمہیں سنتے ہیں، اور جب یہ خفیہ طور پر سازش کرتے ہیں— کافر کہتے ہیں، " تم ایک پاگل آدمی کی پیروی کر رہے ہو۔"
[17:49] انہوں نے کہا کہ "اس کے بعد کہ ہم ہڈیوں اور ٹکڑوں میں تبدیل ہوجائیں ، ہم ازسرنو دوبارہ زندہ کئےجاتے ہیں ؟!"