Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:49 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

انہوں نے کہا کہ "اس کے بعد کہ ہم ہڈیوں اور ٹکڑوں میں تبدیل ہوجائیں ، ہم ازسرنو دوبارہ زندہ کئےجاتے ہیں ؟!"

[17:48] غور کر کہ یہ کس طرح تمہاری توصیف کرتے ہیں، اور یہ انہیں کس طرح راستے سے بٹھکانے کا سبب بنتا ہے۔

[17:50] کہہ دہ کہ، " یہاں تک کہ اگرتم پتھروں یا لوہے میں بھی تبدیل ہو جاوٴ۔