Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:50 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

کہہ دہ کہ، " یہاں تک کہ اگرتم پتھروں یا لوہے میں بھی تبدیل ہو جاوٴ۔

[17:49] انہوں نے کہا کہ "اس کے بعد کہ ہم ہڈیوں اور ٹکڑوں میں تبدیل ہوجائیں ، ہم ازسرنو دوبارہ زندہ کئےجاتے ہیں ؟!"

[17:51] " یہاں تک کہ تم کسی بھی قسم کی خلقت میں تبدیل ہو جاوٴ جسے تم ناممکن سمجھتے ہو۔" وہ پھر کہیں گے، " ہمیں کون واپس لے آئے گا؟" کہہ دو کہ ، "ایک وہی جس نے تمہیں اولاً تخلیق کیا ۔" وہ پھر اپنا سر ہلائے گے اور کہیں گے، " ایسا کب ہو گا؟" کہہ دو کہ، " ہو سکتا ہے کہ یہ تمہاری سوچ سے زیادہ قریب تر ہو۔"